اسلام آباد (9 فروری 2026) — وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے ایک انٹرویو کے دوران سخت الفاظ میں کہا ہے کہ گداگری کا پیشہ ملک میں سب سے زیادہ روزگار فراہم کرنے والا شعبہ بن چکا ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ اب گداگری کو منظم انداز میں چلایا جا رہا ہے اور…
لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک نجی گھریلو ٹیوشن سینٹر میں 10 سالہ بچی نعیمہ بی بی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی۔ بچی کی لاش عمارت کے گراؤنڈ فلور کے واش روم سے برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق بچی روزانہ کی طرح گھر سے ٹیوشن پڑھنے گئی تھی۔ تین منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر گھر کی خواتین…
(24 نیوز)بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پولیس نے 48 سالہ سکول پرنسپل کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے دسویں جماعت کے 2 طالب علموں کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق دونوں طلبہ نے مبینہ طور پر رقم حاصل کرنے اور شاہانہ اخراجات کے لیے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی، تاہم واردات کے بعد ان کے…
راولپنڈی: راولپنڈی میں 6 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تمام مریضوں کا تعلق ڈھوک حسو، جنوبی کوٹھا کلاں اور کونتریلا سے ہے۔ انسداد ڈینگی مہم کے دوران مختلف علاقوں سے بڑے پیمانے پر ڈینگی لاروا بھی برآمد ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق چکلالہ، پیرودھائی، ڈھوک رتہ، وارث خان، کھنہ ڈاک، گنگال، چک جلال دین اور ڈھوک منگٹال کے…
ایرانی حکام نے بدھ کو اشارہ دیا ہے کہ انہیں سات ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے تہران کی اُس حالیہ تجویز پر امریکہ کا باضابطہ جواب موصول ہو گیا ہے، جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محض چند دن قبل اعلانیہ طور پر مسترد کر دیا تھا۔ حکام نے یہ نہیں بتایا کہ اس جواب میں کیا…
گزشتہ دنوں اناؤ ریپ کیس میں سپریم کورٹ نے سروائیور کو بڑی راحت دیتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کو ضمانت دینے کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ دریں اثنا، متاثرہ کا کہنا ہے کہ اگر عدالتی کارروائی ہندی میں ہو، تو وہ اپنا مقدمہ خود لڑتے ہوئے دنیا کے سامنے ساری سچائی…