سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا یوم پاکستان پر خصوصی پیغام 

news 1774282224 1217



news 1774282224 1217

(24 نیوز )سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے یوم پاکستان پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان کی مبارکباد دی ۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدر مملکت کی صحت اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی حکومت اور عوام کےلیے ترقی کی خواہش ظاہر کی۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے بھی صدر پاکستان کو یومِ پاکستان کی مبارکباد دی گئی، وزارت خارجہ کے مطابق سعودی وزیراعظم محمد بن سلمان نے صدر آصف زرداری کو تہنیتی پیغام دیا۔

 پاکستانی عوام کے لیے مزید ترقی اور خوشحالی کی نیک تمنائیں دیں، پاکستانی قوم کےلیے سعودی قیادت کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر محبت اور یکجہتی کا پیغام دیا۔

یہ بھی پڑھیں :لگژری گاڑیوں کے فیول پر لیوی 300 روپے کرنے کا فیصلہ





Source link

متعلقہ پوسٹ