گلابی چاند کا نظارہ اپریل میں کب کیا جاسکے گا؟

news 1775041331 9030



news 1775041331 9030

(24نیوز)پورے چاند کے شوقین آسمان پر اپریل کے گلابی چاند کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

 برطانیہ میں آج شام چاند نارنجی رنگ کا دکھائی دے سکتا ہے،کل شب 3 بج کر 12 منٹ پر گلابی چاند اپنے عروج پر پہنچے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:فخر زمان نے پابندی کے خلاف اپیل دائر کر دی
اگرچہ اسے گلابی چاند کہا جاتا ہے، لیکن یہ چاند حقیقت میں گلابی نہیں لگے گا،یہ نام موسم بہار میں کِھلنے والے ’’فلوکس‘‘ نامی گلابی جنگلی پھولوں کی وجہ سے دیا گیاہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ