پی ایس ایل 11؛ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش کے باعث متاثر

لاہور میں بارش.webp


پی ایس ایل 11؛ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش کے باعث متاثر

بارش کے باعث ابھی تک ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکی ہے۔

لاہور: لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان پی ایس ایل سیزن 11 کا گیارہواں میچ بارش کے باعث متاثر ہوگیا۔

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان پی ایس ایل سیزن 11 کا گیارہواں میچ لاہور میں کھیلا جانا ہے جو مسلسل بارش کے باعث متاثر ہوگیا ہے۔

 

بارش کے باعث ابھی تک ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکی ہے جب کہ گراؤنڈ کو کور کردیا گیا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ