تہران —
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے تاہم کسی بھی دشمن کی مرضی مسلط کرنے یا سرینڈر پر مجبور کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
اپنے بیان میں صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں اور امن و مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا ہے، لیکن ملکی خودمختاری اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
متعلقہ پوسٹ
فارم 7 کی درخواست کے بعد 95,000 سے زیادہ رائے دہندگان ’نااہل‘ قرار
علامتی تصویر: پی ٹی آئی اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے دوران 95 ہزار سے زیادہ ووٹروں کو ’نااہل‘ قرار دیا گیا ہے۔ تقریباً 1.73 لاکھ فارم 7 کی درخواستوں میں یہ معاملے سامنے آئے ہیں۔ فارم 7 کا استعمال ووٹر لسٹ سے کسی شخص کا نام ہٹانے کی درخواست کے لیے کیا جاتا ہے۔ کانگریس نے نام ہٹانے کے…
حکومت کا ایک اور پیٹرول بم تیار۔۔۔ قیمتوں میں اضافے کا خدشہ!
عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا…
وزیراعظم شہباز شریف کی ترلائی، اسلام آباد میں امام بارگاہ دھماکے کی شدید مذمت، مکمل تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے صبرِ…
آسٹریلیا میں حملہ آور کو قابو کرنیوالے کے والد کا بیٹے کے نام جذباتی پیغام
آسٹریلیا میں حملہ آور کو قابو کرنیوالے کے والد کا بیٹے کے نام جذباتی پیغام بیٹے کی تربیت بہادر شیروں کی طرح کی،میرے بیٹے کی بہادری سے درجنوں جانیں بچ گئیں، والد ویب ڈیسک December 16, 2025 آسٹریلیا میں حملہ آور کو قابو کرنیوالے کے والد کا بیٹے کے نام جذباتی پیغام ، احمد ال احمد کو بہادر سپوت قرار…
لوگوں کو مسجد لے جانے والا کتا اور ترکیہ کا شہر اماسرا
اماسرا کا کتا جو لوگوں کو عبادت کے لیے بلاتا ہے اور مسجد کے باہر کتے کے چرائے گئے جوتوں سے تیار کیا گیا آرٹ ورک۔ تما تصویریں: افتخار گیلانی لوگ اماسرا قلعہ دیکھنے آتے ہیں، مچھلی کھاتے ہیں، بحیرہ اسود کی نیلاہٹ کو کیمرے میں محفوظ کرتے ہیں، جنگلوں میں جاتے ہیں اور پہاڑیوں سے ساحل کی تصویریں بناتے…
انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز، پاکستان اور ملائیشیا آمنے سامنے
دبئی میں مینز انڈر 19 ایشیا کپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ پہلے روز دو میچز کھیلے جارہے ہیں۔ پہلے میچ میں میزبان یو اے ای اور بھارت مدمقابل ہیں جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔دو گروپس میں تقسیم آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ 21 دسمبر تک جاری…

