واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ جاری مذاکراتی عمل کے سلسلے میں آج پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وینس امریکی وقت کے مطابق منگل کی علی الصبح، جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے واشنگٹن سے پرواز کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نائب صدر ایک تیسرے ملک میں ری فیولنگ کے لیے مختصر قیام کے بعد اسلام آباد پہنچیں گے، جہاں وہ ایرانی وفد سے اہم ملاقات کریں گے۔
متعلقہ پوسٹ
پاکستان کی 44 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے، معیشت کی بہتری کا دعویٰ غیرمناسب ہے: ڈاکٹر حفیظ پاشا
اسلام آباد: (اسپیشل رپورٹر)پاکستان کے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے حکومت کے معاشی بہتری کے دعوؤں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ایسے میں یہ کہنا کہ معیشت چل پڑی ہے، یہ انتہائی نامناسب بات ہے۔” انہوں نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ: "آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی…
مزاحمتی محاذ کو امریکہ کی طرف سے دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا از قلم عرفان احمد خان
۲۲ اپریل ۲۰۲۵ کو کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ۲۶ سیاحوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا جس کی ذمہ داری مزاحمتی محاز نامی تنظیم نے قبول کی تھی ۔ اب واقعہ کے تین ماہ بعد امریکہ نے مزاحمتی محاز نامی تنظیم کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے ۔ لیکن اس ساتھ اسی…
چین کا میانمار میں سرگرم اربوں ڈالر کے کرمنل نیٹ ورک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 11 مرکزی ملزمان کو پھانسی
بیجنگ/نیپیداو: چین نے میانمار میں سرگرم ایک بڑے بین الاقوامی کرمنل نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے 11 مرکزی ارکان کو سزائے موت دے دی ہے۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق یہ نیٹ ورک اربوں ڈالر کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھا اور اس میں تقریباً 10 ہزار افراد شامل تھے۔رپورٹ کے مطابق گینگ پر…
ہمیں اپنے ملک کو علاقائی اور عالمی محاذوں پر چیلنجز پر قابو پانے کے قابل بنانے کے لیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل کرنا چاہیے: سفیر ثقلین سیدہ
اسپیشل رپورٹ ! برلن ہیڈ آفس ( ؤائس آف جرمنی ) پاکستان کے 87ویں قومی دن کی مناسبت سے آج پاکستان ہاؤس برلن میں ایک سادہ مگر پروقار، پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جرمنی میں پاکستان کی سفیر محترمہ ثقلین سیدہ نے پاکستان کے دوستوں اور خیر خواہوں کی موجودگی میں پرچم کشائی کی۔ تقریب کے دوران…
دبئی میں عالمی گھڑسواری مقابلہ، 12 ملین ڈالر انعام امریکی گھوڑے کے نام
دبئی میں منعقد ہونے والے عالمی گھڑسواری مقابلے میں امریکی گھوڑے میگنی ٹیوڈ نے ریس جیت کر فتح اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اس بڑے بین الاقوامی مقابلے میں دنیا بھر سے اعلیٰ نسل کے گھوڑوں نے حصہ لیا اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ تاہم امریکی گھوڑا میگنی ٹیوڈ سب پر سبقت لے گیا اور فاتح قرار…
اسرائیل کے تعلق سے خبر پر ٹرمپ کی دھمکی آئین کی خلاف ورزی قرار، امریکی وفاقی عدالت کا فیصلہ
کیلیفورنیا (انٹرنیشنل ڈیسک) — امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک وفاقی عدالت نے جمعہ کو اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل-فلسطین تنازع اور دیگر متنازع معاملات پر رائے ظاہر کرنے والے طالب علم صحافیوں کو جلاوطنی کی دھمکی دے کر امریکی آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔یہ فیصلہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کے اخبار کی جانب سے…

