10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے — صدر مملکت آصف علی زرداری

IMG 20260510 WA1464


صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 10 مئی پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے اور بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
صدر مملکت نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کی سول آبادی اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا، تاہم پاک فضائیہ اور پاک فوج نے دشمن کی اس بزدلانہ جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا۔
انہوں نے مسلح افواج کے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اپنے بہادر سپاہیوں پر فخر کرتی ہے۔

متعلقہ پوسٹ