بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجئے کمار سنہا نے گوشت کی کھلے عام فروخت اور کھپت کو نوجوانوں اور بچوں میں ’پرتشدد رجحانات‘ سے جوڑنے کے بعد سوموار کو کہا کہ بلدیاتی اداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اسکولوں، مندروں کے احاطوں اور دیگر بھیڑ بھاڑ والے عوامی مقامات کے قریب واقع ایسی دکانوں کو بند کریں۔ علامتی…
دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے مصنوعی ذہانت شعبے کے سربراہ مصطفیٰ سلیمان نے کہا ہے کہ آئندہ 12 سے 18 ماہ میں مصنوعی ذہانت زیادہ تر پیشہ ورانہ کمپیوٹر پر مبنی کام خود انجام دینے کے قابل ہوسکتی ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں مائیکروسافٹ کے مصنوعی ذہانت شعبے کے سربراہ نے پیش گوئی کی کہ…
حکومت کو توہین عدالت کی کاروائی کا کوئی ڈر نہیں وہ سمجھتے ہیں دنیا بدل چکی ہے وہ زمانہ گیا جب یوسف رضا گیلانی کو نااہل کردیا تھا، 26 اور 27 ترمیم کے بعد عدالتیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ حامد میر …
سنجو سیمسن کی 22 گیندوں پر 57 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت انڈیا نے منگل کو افغانستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی جبکہ ایک مقابلہ ابھی باقی ہے۔ انڈیا نے 159 رنز کا ہدف 14.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سنجو سیمسن نے…
سویدا، شام – شام کے جنوبی شہر سویدا میں متحارب گروپوں کے درمیان جھڑپیں رک گئی ہیں اور جنگ بندی پر عملدرآمد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے فوری طور پر فائرنگ اور پرتشدد کارروائیاں روک دی ہیں، جس سے علاقے میں وقتی سکون بحال ہوا ہے۔ کشیدگی کے باوجود مقامی عمائدین اور ثالثی…
کراچی — پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 93 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔پاکستانی بالرز نے چوتھی اننگ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 276 رنز کے ہدف تک پہنچنے سے روک دیا۔ مہمان ٹیم کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی…