(24نیوز )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات اور بھائی چارے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ مؤقر قومی اخبار کے مطابق سعودی قیادت نے حالیہ دنوں میں اپنے وزیر خزانہ کو پاکستان بھیجا، جنہوں نے پاکستانی قیادت کو یقین…
ایران نے ایٹمی پروگرام بحال کیا تو اسرائیل دوبارہ حملہ کرے گا، ایلی کوہن اسرائیلی وزیر نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنی فوجی صلاحیت پہلے ہی ثابت کرچکا ہے ویب ڈیسک August 30, 2026 اسرائیل نے ایران کے خلاف ایک اور ممکنہ کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان کسی بھی معاہدے کی…
فریڈم فلوٹیلا کولیشن (ایف ایف سی) نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اکتوبر 2026ء میں غزہ کے ساحل تک پہنچنے کی کوشش کے لیے ایک نیا بین الاقوامی مشن شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بحری جہاز یورپی بندرگاہوں پر قیام کرتے ہوئے عوامی حمایت جمع کریں گے۔کولیشن کے مطابق مشن کا بنیادی مقصد اسرائیل…
پمز اسپتال میں ڈاکٹروں کی سنگین مبینہ غفلت، پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کیے جانے پر مریضہ جاں بحق ہوگئی۔ مریضہ کے لواحقین نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کر دی۔ آزاد کشمیر ڈڈیال سے تعلق رکھنے والی خاتون مریضہ عابدہ پروین پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھی۔ مریضہ کو 9 دسمبر کو پمز اسپتال…
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے دو جدید فیچرز متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا فیچر واٹس ایپ کے پرائیویسی کنٹرولز کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا ویب ڈیسک February 8, 2026 واٹس ایپ صارفین کے لیے پرائیویسی کو اگلے درجے تک لے جا رہا ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق کمپنی اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے دو…
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، جس کے لیے افغانستان کو کراس بارڈر دہشت گردی روکنا ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت میں انٹرنیشنل پارلیمنٹیرینز کانگریس کے زیراہتمام افغانستان کی صورتحال پر کانفرنس ہوئی، جس سے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کا معاملہ اکیڈمک ڈسکشن…