مکہ معاہدے میں شمولیت داخلی معاملہ، کسی ملک کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، امیر جماعت اسلامی بنگلادیش

news 1787835407 7457



news 1787835407 7457

(ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی بنگلادیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے میں شمولیت بنگلادیش کا خود مختار داخلی معاملہ ہے۔ 

ڈھاکا سے بیان میں امیر جماعت اسلامی بنگلادیش نے کہا کہ بنگلادیش اپنے عوام اور ملکی مفاد کے مد نظر مکہ معاہدے میں شمولیت کا فیصلہ کرسکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ بنگلادیش کے فیصلے پر کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

امیر جماعت اسلامی بنگلادیش نے ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ مکہ معاہدے میں شمولیت پر کسی دوسرے ملک کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائم مقام صدر پاکستان مقرر





Source link

متعلقہ پوسٹ