ٹرمپ کا ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کو سزا دینے کا اعلان

ٹرمپ 8.webp


ٹرمپ کا ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کو سزا دینےکااعلان

واشنگٹن ایران سے مذاکرات یا ملاقات کاخواہاں نہیں ہے ہم ایران سےبات کرنا نہیں چاہتے۔، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کوسزا دینےکا اعلان کرتے ہوئے چینی بینکس پرپابندیوں کا عندیہ دے دیا۔

امریکی صدر  نے کہا کہ واشنگٹن ایران سے مذاکرات یا ملاقات کاخواہاں نہیں ہے ہم ایران سےبات کرنا نہیں چاہتے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز کےمعاملے پر روس نےکافی اچھا رویہ اپنایا ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ