راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے، جو آج سے تاحکم ثانی نافذ رہے گا۔ ذرائع کے مطابق جیل کے گرد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے مختلف مقامات پر مزید 6 پولیس ناکے قائم کردیے گئے ہیں۔ پولیس ناکے داہگل، گیٹ ون، گیٹ فائیو، فارما سوٹیکل فیکٹری اور گورکھپور میں قائم کیے گئے ہیں۔…
ایران نے فیفا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسٹیڈیمز میں نفرت انگیز نعرے بازی، غیر مجاز جھنڈے یا قومی ٹیم کے خلاف نعرے لگائے گئے تو وہ میچ رکوانے کا حق استعمال کرے گا۔ ایرانی وزیر کھیل احمد دنیامالی کے مطابق فیفا کو باضابطہ طور پر مطلع کر دیا گیا ہے کہ ایسی صورت میں ٹیم منیجر میچ روکنے…
، اسلام آباد : (عباس احمد )ایس عکس پی آپریشن قاضی علی اسپیشل انیشیٹیو پروگرام کے تحت جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کو متعلقہ افسران کی جانب سے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واضح…
اسرائیلی تشدد مغربی کنارے تک پھیلنا تشویشناک ہے، لبنان اور شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی بھی مذمت کرتے ہیں،یہ بھی فوری طور پر بند ہونی چاہئے۔ وزیراعظم شہباز شریف …
(24نیوز)امریکا نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شامی حکومت کے دہشت گرد گروہوں سے مکمل لاتعلقی کے اعلان کے اعتراف میں کیا گیا۔ اس کے علاوہ امریکا نے شامی صدر…
ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد پہلی ہلاکت خیز جھڑپیں ہیں۔ مغربی ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے تصادم میں…