— بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر انڈیا میں قائم اپنے تین سفارتی مشنز کے ویزا سیکشن عارضی طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان بنگلہ دیش کے مشیرِ خارجہ توحید حسین نے جمعے کے روز کیا۔وزارتِ خارجہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے توحید حسین نے بتایا کہ…
اسلام آباد/راولپنڈی — پاکستان نے 14 اگست کو اپنے 80ویں یومِ آزادی پر ملک گیر جشن منایا؛ اسلام آباد میں نصف شب شاندار آتش بازی ہوئی اور ہزاروں شہری قومی پرچم لہراتے ہوئے "پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگاتے دکھائی دیے۔ سڑکوں، عوامی مقامات اور یادگاروں پر سبز و سفید لباس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے، خواتین اور بچے بھی…
ساتویں صدی، یعنی عہد نبوی کے زمانے سے ہی ہندوستان کے ساحلی علاقوں میں مسلم تاجروں اور ملاحوں کی آمد کے ساتھ مساجد کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ ان میں کیرالہ کے ضلع تھریشور میں واقع چیرامن جامع مسجد کو ہندوستان کی پہلی مسجد اور برصغیر کی قدیم ترین مساجد میں شمار کیا جاتا ہے۔ مقامی مؤرخین کا کہنا ہے…
امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے پیر کو علی الصباح ایران پر فضائی حملوں کے ایک نئے مرحلے کا اعلان کیا، جو مسلسل حملوں کا نواں دن ہے۔ سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں میں ایرانی فوجی کمانڈ سینٹرز، فضائی دفاعی نظام، ساحلی نگرانی کے مراکز، بحری عسکری صلاحیتوں، میزائل و ڈرون لانچنگ سائٹس اور مواصلاتی نیٹ ورکس کو…
جولائی میں پمز کے نرسنگ ہاسٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا لیکن انتظامیہ نے اقدامات نہیں کیئے حکومت کی طرف سے اعزاز اور ایک کروڑ روپے انعام ملنے سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ میں کم از کم ایک بچے کو بچانے میں کامیاب رہی.نرس رضیہ نورین کی گفتگو …
کراچی — سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی کی لہر نے عوام کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کراچی میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جبکہ حیدرآباد میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 47 ڈگری اور سکھر میں 45 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔شدید گرمی کے پیش نظر کراچی کے مختلف…