ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پنک سالٹ شعبے میں سرمایہ کاری اور برآمدی مواقع کو وسعت

پنک سالٹ.webp


ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پنک سالٹ شعبے میں سرمایہ کاری اور برآمدی مواقع کو وسعت

پاکستان پنک سالٹ کی پروسیسنگ، گریڈنگ، معیار برقرار رکھنے اور جدید پیکیجنگ کے ذریعے ویلیو ایڈیشن کر رہا ہے

پاکستان اپنے وسیع پنک سالٹ ذخائر کے ذریعے عالمی مارکیٹ میں برآمدی صلاحیت کو وسعت دے رہا ہے۔

وڑچھہ، کالا باغ اور قائد آباد میں موجود وسیع ذخائر پاکستان کو پنک سالٹ کی عالمی منڈی میں اہم مقام دے رہے ہیں ان ذخائر کی بدولت پاکستان دنیا بھر کے ہول سیلرز، ڈسٹری بیوٹرز اور درآمد کنندگان کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پاکستان پنک سالٹ کی پروسیسنگ، گریڈنگ، معیار برقرار رکھنے اور جدید پیکیجنگ کے ذریعے ویلیو ایڈیشن کر رہا ہے بڑھتی عالمی طلب اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ پنک سالٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے نئے امکانات پیدا کر رہا ہے۔

 

پاکستان معدنی وسائل کو ویلیو ایڈیشن کے ذریعے عالمی مارکیٹ میں متعارف کرا کر برآمدی صلاحیت بڑھا رہا ہے۔

ایس آئی ایف سی سرمایہ کاروں کو سہولت، رہنمائی اور مؤثر رابطہ کاری کے ذریعے معدنی شعبے کی ترقی میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ