ہاکی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں انڈیا نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں پانچ گولز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ ڈچ شہر ایمسٹلوین میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں 16 سالوں بعد ایک دوسرے کا سامنا کر رہی تھیں جہاں انڈیا نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور بہترین مووز…
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی…
مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران چار ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے گارڈن میں شاہین فورس سے فائرنگ کے تبادلے میں یونس عرف رستم چوہان نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جس کے قبضے سے پستول برآمد ہوا۔ ملزم کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے…
ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے احتجاج اور ہڑتالوں کے درمیان ایران سے متعلق ایک غیر معمولی اور علامتی تبدیلی کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکس پر ممالک کے پرچم کی ایموجیز میں ایک حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جو ایران سے متعلق ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اب ایران…
تہران/قاہرہ: ایران اور مصر نے دہائیوں پر محیط سفارتی کشیدگی کے بعد اپنے تعلقات کو مکمل طور پر بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں ممالک نے اپنے اپنے دارالحکومتوں تہران اور قاہرہ میں سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ پیشرفت مشرق وسطیٰ کی سفارتی تاریخ میں ایک اہم موڑ سمجھی جا رہی ہے۔ ایران اور مصر…
اسلام آباد (9 فروری 2026) — پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دو بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے ویزا حاصل نہیں ہو سکا۔رپورٹ کے مطابق دونوں نے گزشتہ ماہ ویزا کے لیے درخواست دی تھی، لیکن درخواستوں میں تکنیکی خامیوں کی وجہ سے ویزا جاری نہیں کیا…