ماحولیات کے تحقیق کاروں نے حال ہی میں ایک حیران کن انتباہ جاری کیا ہے کہ کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیئشرز کو پگھلانے کا باعث بن رہے ہیں اور اس کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ ریسرچ جرنل ریجنل انوائرنمنٹل چینج میں شائع ہونے والے تحقیق میں ماؤنٹ ایورسٹ کے نیپال میں واقع بیس کیمپ کے علاقے کھمبو…
سوات، پاکستان – نمائندہ خصوصی سے پاکستان کے دلکش وادی سوات میں حالیہ سیلاب نے ایک اور خاندان کی زندگی اجاڑ دی، مگر اس المیہ سے زیادہ دردناک حقیقت یہ ہے کہ یہ سانحہ قدرت کی بے رحم موجوں سے نہیں، بلکہ انسانی غفلت، ناقص منصوبہ بندی اور حکومتی نااہلی سے جنم لیتا دکھائی دیتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک…
(24 نیوز )غلط طیارہ استعمال ہونے کے انکشاف پر ایئر انڈیا کی پرواز 8 گھنٹے بعد واپس لوٹ گئی، ایئرلائن کی جانب سے غلط طیارہ استعمال کیا گیا تھا جسے کینیڈا جانے کی اجازت حاصل نہیں تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرواز اے آئی 185 مقررہ وقت پر دہلی سے روانہ ہوئی اور تقریباً 4 گھنٹے سفر کے بعد چین کی…
مشہور یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی نے غیرقانونی جوئے کی ایپس کی تشہیر کے الزام میں سو دن نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی حراست سے رہائی کے بعد آج اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اپنے تفتیش کاروں پر تشدد اور رشوت کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈکی بھائی، جو حال ہی میں ملک…
پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف ٹائی میں فتح حاصل کر لی۔ سنگلز کے بعد ڈبلز میں بھی گرین شرٹس نے فتح اپنے نام کی۔ اسلام آباد میں کھیلی گئی ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ نے عمدہ کھیل پیش کرتے…
تہران /انٹرنیشنل رپورٹ): ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق، حالیہ علاقائی کشیدگی اور فضائی پابندیوں کے بعد ملک میں فضائی آپریشنز مرحلہ وار بحال کر دیے گئے ہیں۔ تہران کے مہرآباد اور امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹس سمیت چھ بڑے شہروں کے ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔حکام نے بتایا کہ تمام متعلقہ ائر لائنز اب ملکی اور بین…