لاپتا افراد میں ایئر فورس جنرل اور ایرو اسپیس انجینئر بھی شامل، سازشی نظریات نے جنم لیاامریکا میں ایک انتہائی تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے۔ حساس سرکاری اور دفاعی تحقیق سے وابستہ 10 سائنسدان پراسرار حالات میں ہلاک ہوگئے ہیں، جس کے بعد امریکی حکام نے باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔اس معاملے کو مزید سنگین بنانے والا پہلو یہ…
عظیم سپوت صوبیدار قیصر رحیم شہید کی یاد آج بھی زندہ، تیسری برسی پر خراجِ عقیدت پاک فوج کے اس بہادر جوان نے وطن کی سالمیت کے دفاع میں بے مثال کردار ادا کیا سلمان علی اعوان September 14, 2026 پاکستان کے عظیم سپوت صوبیدار قیصر رحیم شہید کی یاد آج بھی زندہ ہے جنہیں تیسری برسی پر شاندار خراجِ…
اسلام آباد — پاکستان نے اسرائیلی افواج کی جانب سے "گلوبل صمود فلوٹیلا” کو زبردستی روکنے اور اس کے شرکاء کو حراست میں لینے کی سخت مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فلسطینی عوام کے لیے امداد لے جانے والے جہازوں کو روکنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ…
امریکہ – اسرائیل – فلسطین مانیٹرنگ ڈیسک امریکہ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے اس منصوبے کو مسترد کر دیا ہے جس کے تحت فرانس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستمبر اجلاس میں فلسطینی ریاست کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” (سابقہ…
انڈیا اور پاکستان کے درمیان گذشتہ برس چار روزہ جنگ میں چینی طیاروں کی کارکردگی سے متاثر ہونے کے بعد بنگلہ دیش بھی چین سے جے-10 سی ای لڑاکا طیارے اور حملہ آور ہیلی کاپٹر خریدنے کا خواہاں ہے۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر زاہد الرحمٰن نے منگل کو کہا کہ حکومت کا ایک پینل بیجنگ کو پیش کرنے کے…
(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی مناسبت سے سرکاری و نجی شعبے میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے تصدیق کی ہے کہ تمام وفاقی وزارتیں، سرکاری ادارے اور پبلک سیکٹر کے محکموں میں 4 روزہ 19 مارچ سے 22 مارچ تک تعطیلات ہوں گی جبکہ…