(24 نیوز )سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے یوم پاکستان پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان کی مبارکباد دی ۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدر مملکت کی صحت اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی حکومت اور عوام کےلیے…
لندن/اسلام آباد برطانیہ کے معتبر اخبار فنانشل ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک تجزیاتی مضمون میں بھارتی دفاعی تجزیہ کار سشانت سنگھ نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے سفارتی محاذ پر ایسی پوزیشن حاصل کر لی ہے جو بھارت کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں۔مضمون میں لکھا گیا کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم ثالث…
واشنگٹن/ہاوتھورن، 21 مئی 2026 — ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے امریکہ کے ریگولیٹرز کے پاس ابتدائی عوامی پیشکش (IPO) کے لیے دستاویزات جمع کرا دی ہیں، جو تاریخ کی سب سے بڑی آئی پی او بن سکتی ہے۔راکٹ اور سیٹلائٹ بنانے والی یہ کمپنی 75 ارب ڈالر تک اکٹھا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس سے کمپنی…
حوثیوں اور سعودی عرب کی صورتحال بہت سنگین ہے سعودی عرب کو جنگ میں کھینچنے کی کوشش جاری ہے، لگتا ہے کہ امریکا کو سعودیہ کی مدد کیلئے آگے آنا پڑےگا، سعودی عرب اپنا جواب ضرور دے گا۔ دفاعی تجزیہ کار میجرجنرل ریٹائرڈ زاہد محمود …
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عوام کو جدید، محفوظ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے انٹر سٹی ’جناح پیپلز ٹرین‘ منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر ریلوے حنیف عباسی نے منگل کو کوئٹہ میں پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کر دیا۔ حکومت بلوچستان کے مطابق اس منصوبے سے کوئٹہ…
دہلی پولیس جنتر منتر سے ملے کھانے کے ریپر اور پیکیجنگ کی بنیاد پر ان ریستورانوں اور کیفے تک پہنچ رہی ہے، جنہوں نے ایپ پر مبنی ڈیلیوری کے ذریعے مظاہرین کو کھانا بھیجا تھا۔ کئی ریستوران مالکان کا الزام ہے کہ پولیس افسران نے ان سے پوچھ گچھ کی کہ انہوں نے مظاہرین کی ’حمایت‘ کیوں کی اور ان…