(ویب ڈیسک) عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دے دی۔ بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل سعدون القیسی انسانیت سوز جرائم میں ملوث پائے گئے،عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس کے مطابق جنرل القیسی نے 1980 میں ممتاز عالم محمد باقر الصدر اور ان کی بہن بنت الہٰدی کو پھانسی…
ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس، ان کی دوسری کمپنی ٹیسلا کے سائبر ٹرکس کی سب سے بڑی خریدار بن گئی ہے۔ یہ بات رجسٹریشن کے تازہ اعداد و شمار سے سامنے آئی۔ اعداد و شمار کے مطابق 2025 کی چوتھی سہ ماہی میں امریکہ میں فروخت ہونے والے ہر پانچ میں سے تقریباً ایک سائبر ٹرک سپیس ایکس نے…
واشنگٹن — امریکہ کی ۲۳ ریاستوں میں ایک مہلک فنگل انفیکشن "کینڈیڈا آریس” (Candida auris) کے پھیلاؤ نے سائنسدانوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اسے سپربگ قرار دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ رواں سال اب تک ملک بھر میں تقریباً ۳۰۰۰ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں سے ۷۰۰ سے زائد اکیلے ٹیکساس میں سامنے آئے…
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے دو جدید فیچرز متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا فیچر واٹس ایپ کے پرائیویسی کنٹرولز کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا ویب ڈیسک February 8, 2026 واٹس ایپ صارفین کے لیے پرائیویسی کو اگلے درجے تک لے جا رہا ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق کمپنی اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے دو…
وزارتِ داخلہ نے بیرون ممالک سے جرائم، ناپسندیدہ سرگرمیوں یا غیر قانونی اقدامات کی بنیاد پر ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی شہریوں کے لیے نیا ضابطہ نافذ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت ایسے افراد کے نام پانچ سال کے لیے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (PCL) میں شامل کیے جائیں گے۔ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق ڈی پورٹ شہری کا نام…
نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) – دہلی کی ریکھا گپتا حکومت نے منگل کو کابینہ اجلاس میں تین اہم فیصلوں کی منظوری دی، جن کا مقصد تعلیم، کھیل اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے ذریعے نوجوان نسل کو بااختیار بنانا ہے۔ ان فیصلوں میں طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے، اولمپک کھلاڑیوں کو تاریخی انعامات اور سرکاری اسکولوں میں جدید ICT…