سال 2020 میں شمال-مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات کے چھ سال بعد اگر پیچھے مڑ کر دیکھا جائے، تو یہ فرقہ وارانہ قتل عام سب سے مختلف نظر آتا ہے۔ مرکز اور ریاستی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو تشدد سے بچانے، ان کی زندگی کو دوبارہ پٹری پر لانے اور انصاف دلانے کی اپنی ذمہ داریوں سے خود کو الگ…
اسلامی ممالک کی اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت، یروشلم میں عبادت کی آزادی کا مطالبہ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ ویب ڈیسک March 31, 2026 پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے مقبوضہ یروشلم میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی عبادت پر عائد اسرائیلی پابندیوں کی شدید ترین مذمت…
آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ مڈل آرڈر بیٹر مارنس لبوشین گزشتہ چند ماہ سے ناقص کارکردگی کے باوجود اسکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ لبوشین گزشتہ کچھ عرصے سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ جولائی 2023 کے بعد سے وہ 43…
ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن نے اعلان کیا ہے کہ ملک ایک نئی سخت پالیسی نافذ کرنے جا رہا ہے جس کے تحت ایک سال یا اس سے زیادہ قید کی سزا پانے والے غیر ملکی شہریوں کو ان کی سزا مکمل ہونے کے بعد براہ راست ملک بدر کر دیا جائے گا۔وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا:"ہم…
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سےنہیں تھا۔ طاہر اندرابی نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے سے حیثیت سےنہیں تھا، فیلڈ مارشل کا دورہ ایران پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں کے تناظر میں تھا، ان کی ایرانی حکام…
ٹورنٹو — عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا کو کینیڈین اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں روس کی 16 ویں سیڈ ایکاترینا الیگزینڈرووا نے حیران کن شکست دے دی۔ الیگزینڈرووا نے سنسنی خیز مقابلے میں 7-6، 4-6، 6-4 سے کام یابی حاصل کی، میچ تقریباً ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک جاری رہا۔سبالینکا نے پہلے سیٹ میں ابتدائی برتری حاصل کی مگر الیگزینڈرووا…