متعلقہ پوسٹ
اسلام آباد میں دھماکا کرنے والے خود کش بمبار کی شناخت ہوگئی: حکومتی ذرائع
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں دھماکا کرنے والے خود کش بمبار کی شناخت ہوگئی ہے جب کہ سیکورٹی فورسز نے خود کش دھماکے کے شواہد حاصل کر لیے ہیں اور امام بارگاہ میں دھماکے کے وقت کی سی سی ٹی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا…
ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ https://www.instagram.com/p/DWMklUojaWE/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA== https://www.instagram.com/reel/DWM_-TyjR5H/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA== ہانیہ عامر کے بولڈ لباس پر صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا…
ایرانی صدر کی برکس ممالک کے درمیان تجارت کیلئے قومی کرنسیوں کے استعمال کی تجویز
(24نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے برکس ممالک کے درمیان تجارت کیلئے قومی کرنسیوں کے استعمال کی تجویز دیدی۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے نئی دہلی میں برکس بزنس فورم کے رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برکس ممالک کے درمیان تجارت کیلئے قومی کرنسیوں کا استعمال کیا جائے،باہمی ادائیگیوں کیلئے ضروری مالیاتی نظام کا قیام بھی ناگزیر…
پرتگال میں دو کمسن فرانسیسی بچے سڑک پر تنہا چھوڑ دیے گئے، ماں اور ساتھی گرفتار
لزبن — پرتگال میں ایک دلخراش واقعے میں ایک فرانسیسی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا جب اس کے دو کمسن بیٹے ایک سنسان سڑک پر اکیلے ملے۔گرفتار خاتون پر الزام ہے کہ اس نے اپنے تین سالہ اور پانچ سالہ بچوں کو پرتگال کی ایک دیہاتی سڑک پر تنہا چھوڑ دیا۔ اس کے ساتھی کے…
جاپانی ایتھلیٹس ایمرجنسی سرجری کیلئے اسپتال منتقل
ٹوکیو: — دو جاپانی ایتھلیٹس، جن کی عمریں 28 سال ہیں، 2 اگست کو علیحدہ علیحدہ مقابلوں میں شرکت کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں کھلاڑیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایمرجنسی سرجری کی گئی۔اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں ایتھلیٹس مختلف ایونٹس میں حصہ لے رہے تھے جب حادثات پیش آئے۔ سرجری کے بعد…
27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست
پنجاب حکومت نے وفاق سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش اور سگنل کمزورکرنےکی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کوخط لکھ کر 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش اور اسے ڈاؤن گریڈکرنےکی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے ضلع اٹک اور راولپنڈی کے مخصوص علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ…


