بیجنگ / واشنگٹن — خصوصی رپورٹچین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے ایران سے متعلق ایک کارگو جہاز کے معاملے میں چین کا نام لیا تھا۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے واضح الفاظ میں کہا کہ امریکا کی جانب سے روکے گئے ایرانی کارگو جہاز کے حوالے…
چین — امریکہ میں سخت امیگریشن پالیسیاں اور بیرونِ ملک طلبہ کے خلاف بڑھتی ہوئی تشویش کے تحت چین میں نجی اداروں کی جانب سے ایسے ’’ہائی رسک انوائرنمنٹ ٹریننگ کیمپ‘‘ شروع کیے گئے ہیں جہاں امریکہ جانے والے طلبہ کو ICE (امریکن امیگرشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ) کی ممکنہ چھاپوں، اغوا، فون فراڈ، نفرت انگیز جرائم اور نسلی امتیاز جیسے…
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA) میں بروز جمعہ ویسٹ منسٹر اسکول نے اپنے انتہائی قابلِ انتظار سالانہ ڈرامے کی آخری پیشکش شان دار انداز میں پیش کی، جس میں طلبہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، اعتماد اور فنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ویسٹ منسٹر اسکول کے سی ای او مسٹر راحیل سجاد خان نے…
اقوام متحدہ کے جنیوا میں واقع صدر دفتر کے ملازمین کی یونین نے تنظیم کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ اس اقدام کی وجہ اقوام متحدہ میں مجوزہ اصلاحات ہیں جو کہ "یو این – 80” (UN-80) منصوبے کا حصہ ہیں۔ ان اصلاحات میں سال 2026 تک عملے میں 20 فیصد…
اسلام آباد —پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی نے ایک نئی بلندی چھو لی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 14 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں حساس قیمتوں کا اشاریہ (SPI) سالانہ بنیاد پر 14.52 فیصد تک جا پہنچا، جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر بھی 0.47 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بڑھتی ہوئی قیمتوں…
گرمیوں کے موسم میں جسم کو ٹھنڈا، تروتازہ اور ہائیڈریٹ رکھنا ایک اہم ضرورت بن جاتی ہے۔ ایسے میں پودینہ لیموں پانی نہ صرف پیاس بجھاتا ہے بلکہ صحت کے لیے کئی فوائد بھی فراہم کرتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق، یہ آسان مگر فائدہ مند مشروب روزمرہ استعمال میں لانا جسمانی فٹنس کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا ہے،…