اسلام آباد: کرغزستان کے صدر حکومتِ اعلیٰ صدر سادر نورگوجو اُولو ژاپاروف کو آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد آمد پر روایتی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے پاکستان اور کرغزستان کے قومی ترانے بجائے گئے اور پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے صدر ژاپاروف…
پشاور (نمائندہ خصوصی) — خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار گرپال سنگھ آفریدی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام نے ٹاس سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سیاسی رواداری کی مثال قائم کی۔ گرپال سنگھ آفریدی کا تعلق خیبر ضلع کی تحصیل باڑہ سے…
مکہ مکرمہ — میدانِ عرفات میں مسجد نمرہ سے امام مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی نے خطبہ حج ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے عالمِ اسلام کو توحید، تقویٰ اور صبر کا پیغام دیا۔خطبے میں شیخ الحذیفی نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنا اور تقویٰ اختیار کرنا اہلِ ایمان کی بنیادی شان ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ…
نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات 25 ستمبر 2025 کو نیویارک میں ہوئی جس میں پاکستان اور فاؤنڈیشن کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم نے بل گیٹس…
مظفرآباد سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون 2025ء کی تازہ صورتِ حال نہایت تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔۔ حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں اب تک کل 76 مکانات کو نقصان پہنچا جن میں سے 18 مکمل تباہ اور 58 جزوی طور پر متاثر ہوئے ہیں، جبکہ…
گلگت بلتستان/دیامر – گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں حالیہ سیلابی ریلے نے ایک اور المناک واقعہ کو جنم دیا ہے، جہاں نجی ٹی وی چینل خیبر نیوز کی اینکر شبانہ لیاقت اپنے شوہر اور چار بچوں سمیت لاپتہ ہو گئی ہیں۔ انتظامیہ اور ریسکیو ادارے متاثرہ فیملی کی تلاش میں سرگرم ہیں۔ شناختی دستاویزات برآمد، تلاش تیز گلگت بلتستان…