بیجنگ:پاکستان اور چین کے درمیان ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے مشترکہ منصوبوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ یہ معاہدے وزیراعظم پاکستان کے موجودہ دورۂ چین کے دوران طے پائے، جن میں توانائی، انفراسٹرکچر، صنعت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبے شامل ہیں۔سرکاری اعلامیے کے مطابق فریقین نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ منصوبوں کی رفتار تیز…
برلن،جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے تارکینِ وطن سے متعلق اے ایف ڈی کی پالیسی کو ’’نسلی تطہیر‘‘ قرار دینے پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ اے ایف ڈی نے مرز کے خلاف فوجداری شکایت درج کراتے ہوئے ان کے بیان کو ’’مجرمانہ نوعیت‘‘ کا حامل اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔جرمن اخبار BILD کے مطابق، جرمنی کی دائیں…
بوداپست — ہنگری میں آج ووٹنگ شروع ہو گئی ہے جہاں طویل عرصے سے اقتدار میں موجود وزیراعظم وکٹر اوربان پانچویں بار وزارتِ عظمیٰ کے لیے میدان میں ہیں۔ تاہم اس بار انہیں اپنی سیاسی زندگی کے سب سے مشکل مقابلے کا سامنا ہے۔اوربان کو چیلنج دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ ان کا سابق قریبی ساتھی پیٹر مگیار ہے…
نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز ایجنسی)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں انسدادِ دہشتگردی یونٹ (ATS) نے ایک مسلمان عالمِ دین کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ ہندو شہریوں کے اسلام قبول کرنے کا سبب بن رہا تھا۔ ریاست میں مذہب کی تبدیلی سے متعلق قوانین سخت ہیں اور بغیر حکومتی اجازت کے مذہب تبدیل کروانا قابلِ…
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں سلمان علی اعوان August 17, 2026 سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندستان کے 2 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔…
(ویب ڈیسک)ابوظہبی نے بھارت سے آنے والے سیاحوں کے لیے مفت یو اے ای انٹری ویزا دینے کی خصوصی پیشکش شروع کردی ہے جس کے تحت منتخب مسافروں کے ویزا کی مکمل فیس معاف کردی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ خصوصی پیشکش یکم اگست سے 31 اکتوبر 2026 تک جاری رہی گی اور آزمائشی مرحلے کے دوران زیادہ…