آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تحریری یقین دہانی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اب عالمی منڈی کے مطابق مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا عمر حیات خان April 2, 2026 اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تحریری یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول…
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے جوش ہیزل ووڈ کی جگہ سینئر بلے باز اسٹیو اسمتھ کو شامل کر لیا۔ اسمتھ گزشتہ ہفتے سری لنکا پہنچے تھے اور ٹیم کے ساتھ ٹریننگ سیشن میں بھی شامل رہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے منظوری کے…
پمز اسپتال واقعہ؛ وزیر صحت مصطفیٰ کمال کراچی سے اسلام آباد روانہ مصطفیٰ کمال ایئرپورٹ سے براہ راست پمز کے چلڈرن اسپتال جائیں گے۔ ویب ڈیسک August 26, 2026 کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال پمز اسپتال میں پیش آنے والے سانحے کے بعد کراچی سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ سہ پہر تقریباً 3 بجے…
ٹوکیو: پیر کے روز جاپان کے شمال مشرقی ساحل پر 7.4 شدت (بعض ایجنسیوں کے مطابق 7.5 سے 7.7) کا ایک طاقتور زلزلہ آیا، جس کے بعد سونامی کا انتباہ جاری کر دیا گیا اور ساحلی علاقوں میں فوری انخلاء کے احکامات جاری کیے گئے۔زلزلہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام 4:53 بجے آیا۔ اس کا مرکز ایواٹے پریفیکچر کے…
سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ایران-امریکا مذاکرات کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور قطر کی مشترکہ ثالثی کے نتیجے میں ایران پر عائد تیل اور پیٹروکیمیکل برآمدات کی پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے قطر اور پاکستان کے مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے تصدیق کی کہ ایران کے منجمد اثاثوں کا…
اسلام آباد(جی این پی) حکومتِ پاکستان نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں تو شرکت کرے گی لیکن 15 فروری کو کولمبو میں انڈیا کے خلاف شیڈول گروپ اے کے میچ میں میدان میں نہیں اترے گی۔حکومتِ پاکستان کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا…