پشاور اسلام آباد موٹروے ایم ون کو کل بدھ سے تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک کل بدھ کی شام سے ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ اسلام آباد ٹول پلازہ، فتح جنگ، ترنول اور سنگجانی انٹرچینج بھی بند رہیں گے۔…
(24 نیوز )بھارت میں گیس بحران سے پریشان برزگ اس وقت چل بسے جب وہ سلنڈر بھروانے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع فرخ آباد میں پیش آیا جہاں جمعہ کی صبح ایک شہری اچانک گرِ گیا اور اس کی موت واقع ہو گئی۔ متوفی کی شناخت 75 سالہ مختار…
گزشتہ 20 جولائی کو نئی دہلی میں ہوئے سنسد مارچ کے دوران پیلٹ گن کے استعمال کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی، جمعہ (21 اگست) کو پیلٹ گن سے زخمی ہوئے نوجوانوں میں سے ایک، ساحل کے ساتھ سنسد مارگ پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنے پر…
لاہور (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے فوج کی مدد حاصل کر لی ہے۔ لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ ان اضلاع میں شامل ہیں جہاں بارشوں کے بعد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں اور عام…
بھکر ، سی ڈی پولیس اور خطرناک اشتہاری ملزمان کے درمیان مقابلہ، انسپکٹر عثمان سلطان اور اے ایس آئی مختیار حسین جھکڑ شدید زخمی Source link
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا، وزیراعظم کو اجلاس میں پی آر اے ایل (PRAL) کی تنظیم نو پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ایف بی آر میں جاری اصلاحات، بالخصوص پی آر اے ایل کی تنظیمِ نو، ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور اسمگلنگ کے…