ممبئی — ٹیلی ویژن کے مقبول رئیلیٹی شو "بگ باس ۲۰” کے نئے سیزن میں اس بار کھیل کے اصول پہلے سے کہیں زیادہ دلچسپ اور غیر متوقع ہونے والے ہیں۔ شو کے نئے ٹریلر میں میزبان سلمان خان نے ایک بڑے ٹوئسٹ کا انکشاف کیا ہے، جسے "ایکسٹرا جیون دان” کا نام دیا گیا ہے۔ٹریلر کے مطابق اس سیزن…
دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار تقریبِ رونمائی کی۔ اس موقع پر مختلف ٹیموں کے کپتان بھی موجود تھے جبکہ کرکٹ شائقین نے اس تقریب کو زبردست جوش و خروش کے ساتھ دیکھا۔ٹورنامنٹ کا آغاز آج ابوظہبی میں افغانستان اور…
واشنگٹن، 8 اگست 2026: امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے ٹرمپ انتظامیہ کے سینئر حکام پر زور دیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ میں کشیدگی کم کرنے کا راستہ تلاش کیا جائے، کیونکہ محدود فوجی اختیارات کے باوجود وسیع تر ایرانی جوابی کارروائی کا خطرہ برقرار ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل…
اسلام آباد: سینیٹ میں جمعہ کے روز آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا، تاہم اس موقع پر پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے ارکان نے بل کی بھرپور مخالفت کی۔ایوانِ بالا کے اجلاس کے دوران بل پیش کیے جانے پر اپوزیشن ارکان نے سخت اعتراضات اٹھائے اور حکومت پر قانون سازی میں عجلت…
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیر کو استنبول میں سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، جن میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی سکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…
مولانا فضل الرحمان کو لگتا ہے کہ ان کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے، منیب فاروق مولانا فضل الرحمان کی لڑائی یہ ہے کہ یہ جو نظام چل رہا ہے، اس میں پہلے اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت گرانے میں ان کا استعمال کیا، آگے جب وقت آیا تو ان کو ان کا حصہ نہیں ملا؛ اینکرپرسن کا دعویٰ …