Share (ویب دیسک) یمن میں ایران کے اتحادی حوثی باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے حوثیوں کے مقبوضہ علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ سعودی میڈیا اس بارے میں خاموش ہے۔ حوثیوں کےترجمان ٹی وی چینل کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مارب، الجوف اور تعز میں متعدد فضائی…
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران بلوچستان کے ساحلی قصبے جیونی کے علاقے گنز سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ماہی گیر طیب بلوچ ایران اور پاکستان کی سمندری حدود میں ڈرون کے ملبے کے ٹکڑے لگنے سے جان سے گئے۔ 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد خطے کی صورت حال تاحال کشیدہ ہے۔…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔ اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں…
ایران کی وزارتِ خارجہ نے پیر کو واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا انتظام سنبھالنے کے حوالے سے عمان کے ساتھ جاری حالیہ مذاکرات میں امریکہ کسی طرح شامل نہیں ہے۔ وزارت کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ یہ مذاکرات خالصتاً ایران اور عمان کے درمیان ایک دوطرفہ معاملہ ہیں اور بدستور جاری…
ہوانا: کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بات چیت کا عمل ’’تعطل‘‘ کا شکار ہے اور مذاکرات کیلئے فی الحال کوئی طے شدہ ایجنڈا موجود نہیں۔ برازیل کے اخبار فولہا ڈی ساؤ پاؤلو کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا، ’’بات چیت کی خواہش موجود ہے اور ہماری حکومت کے بعض عہدیداروں…
بی جے پی کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق، پارٹی نے 2024-25 میں انتخابی اور عام مہم پر 3,335.36 کروڑ روپے خرچ کیے، جو 20-2019 سے ڈھائی گنا زیادہ ہے۔ اس مدت میں 2024 لوک سبھا اور آٹھ ریاستی اسمبلی انتخابات ہوئے تھے۔ دوسری طرف کانگریس نے 2024-25 میں الیکشن لڑنے پر 896.22 کروڑ روپے خرچ کیے۔ بی جے پی کارکن…