سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ پر پہنچ گئی ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب…
پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت نے بدھ کو واضح کیا ہے کہ قومی یکجہتی، سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، چاہے ایسے عناصر سیاسی ہوں یا غیر سیاسی۔ یہ بات فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں کہی گئی جس میں اندرونی و بیرونی سلامتی…
دہائیوں قبل گم ہونے والی انگوٹھی ساحل سمندر سے دریافت اینڈریو شیفر نامی شخص نیوجری کے بالمر بیچ میں اس انگوٹھی کو تلاش کیا ویب ڈیسک January 25, 2026 امریکا کے ساحل پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے، جس نے ہر دیکھنے والے کو ورطئہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اگر ایک انگوٹھی گم ہو جائے اور دہائیاں گزر…
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان پر دوٹوک اور کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ "تمہاری شکستیں تاریخ کا حصہ ہیں، انہیں مٹایا نہیں جا سکتا۔”انہوں نے کہا کہ کھیل میدان میں کارکردگی سے جیتا جاتا ہے، سیاسی دباؤ یا تکبر سے نہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ…
اسلام آباد — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی پتھروں و جواہرات کے پائلٹ پراجیکٹ کی تیاری میں سست روی اور شعبے کی ترقی کے لیے اقدامات میں تعطل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر معینہ مدت کے ساتھ جامع لائحۂ عمل مرتب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت قیمتی پتھروں و جواہرات…
تہران / دبئی — ایران کی اسلامی انقلابی گارڈز کور (IRGC) نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ اس نے خطے بھر میں امریکہ اور اسرائیلی ٹارگٹس کے خلاف ہائپرسونک میزائلوں اور دھماکہ خیز ڈرونز کے استعمال سے حملوں کی ایک نئی لہر شروع کر دی ہے۔رپورٹس کے مطابق اس آپریشن میں تقریباً 10 فتح (Fattah) اور قادر (Qadr) میزائل…