ایم پی او کے تحت قید تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم، نوٹیفکیشن جاریکراچی (10 فروری 2026) – سندھ حکومت نے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت جاری کیے گئے تمام حراستی احکامات واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہوم ڈیپارٹمنٹ…
(ویب ڈیسک) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف کا کہنا ہے کہ امریکا کی نام نہاد بحری ناکہ بندی کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیاں تضادات کا مجموعہ ہیں ان کے ٹوئٹس کی کوئی حیثیت نہیں ایران…
اس سال 10 اکتوبر سے 14 نومبر کے درمیان مرکزی حکومت کی دیہی روزگار اسکیم، منریگا کے ڈیٹا بیس سے تقریباً 27 لاکھ مزدوروں کے نام ہٹا دیے گئے، جو اسی مدت کے دوران شامل کیے گئے 10.5 لاکھ نئے ناموں سے کہیں زیادہ ہیں۔ ڈیٹا بیس سے نام ہٹانےکی اس ‘غیر معمولی’ شرح پر کارکنوں اور ماہرین تعلیم کی ایسوسی…
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بدھ کو کہا کہ سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے دوران پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی کالعدم تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جیک) کو افغانستان سے غیر قانونی اسلحہ فراہم کرنے والا منظم نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے آپریشن…
واشنگٹن — امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں سرمایہ کاری فراڈ میں 87 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ 2026 کی سب سے بڑی سائبر واردات بن چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق 2023 میں سرمایہ کاری فراڈ سے 4.6 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا جو 2025 میں بڑھ کر…
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں3 ہزار 800 روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار 257 روپے…