سری لنکا میں شدید طوفان سے ہونے والی تباہ کاریوں کے بعد حکومتِ پاکستان کی جانب سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سرگرمیوں میں تیزی لاتے ہوئے این ڈی ایم اے نے پاک فوج کی ایلیٹ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم سری لنکا روانہ کر دی۔ یہ اقدام سری لنکن حکومت کی جانب سے امدادی درخواست اور وزیراعظم محمد شہباز شریف…
ریاست کی پالیسی بالکل واضح ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھریراولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کو روکنا طالبان رجیم کی ذمے داری ہے۔ڈی جی آئی…
کابل:افغان حکام نے منشیات اور شراب کی سمگلنگ کے الزام میں 11 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کی سزا سنائی ہے۔ ہر مجرم کو 10 سے 30 کوڑوں کی سزا دی گئی، اور انہیں سات ماہ سے تین سال تک جیل میں بھی رہنا ہوگا۔رپورٹس کے مطابق، افغانستان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران جسمانی سزاؤں میں نمایاں اضافہ دیکھنے…
آئی ایس پی آر نے سعودیہ کے قومی دن پر خصوصی نغمہ “ایک دوجے کے دل و جان” جاری کردیا نیا آئی ایس پی آر نغمہ پاک سرزمین سے ارض حرم تک مضبوط برادرانہ رشتے کی ترجمانی کرتا ہے سلمان علی اعوان September 23, 2026 آئی ایس پی آر نے سعودیہ کے قومی دن پر خصوصی نغمہ “ایک دوجے کے…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے بلکہ جلد سے جلد ریلیف کو یقینی بنائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی حالیہ کشیدگی کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف کے اقدامات پر جائزہ…
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اتوار کو حکومت سے مذاکرات کے بعد نو روز سے جاری ہڑتال ختم کرتے ہوئے گاڑیاں چلانے کا اعلان کر دیا۔ حکومتی نمائندوں اور ایوسی ایشن کے درمیان آج کراچی میں مذاکرات ہوئے جس میں حکومتی وزرا کے تعاون کی یقین دہانی کے بعد ٹرانسپورٹز نے اپنی ہڑتال 45 روز کے لیے موخر کر دی۔ مذاکرات…