لاہور: شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم ٹو کو کوٹ مومن سے بلکسر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق بلکسر سے اسلام آباد تک ہیوی ٹریفک اور مسافربردار گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے…
مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑہ میں الجی(کائی) جمع ہونے سے آکسیجن کی سطح میں کمی ہوئی۔ انہوں نے بتایاکہ الجی بلوم(کائی) کے باعث سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا اور درجنوں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں جبکہ ساحل پر گٹار فش سمیت تقریباً…
کوہاٹ مسجد حملہ، شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا کہ شہداء کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا ویب ڈیسک September 18, 2026 کوہاٹ میں پرانی پولیس لائنز مسجد پر حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں اور دیگر شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں…
(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست آسام کی حکومت نے پہلی بیوی کو قانونی طور پر طلاق دیے بغیر دوسری شادی کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت اقدام کا اعلان کردیا۔ آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کے مطابق اگر کوئی سرکاری ملازم پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کرتا ہے تو اس کی تنخواہ میں کٹوتی کی جائے گی، جبکہ…
ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخص بن گئے ،دولت 700 ارب ڈالر کی حد عبور کرگئی۔ ایک اہم عدالتی فیصلے کے نتیجے میں ان کی دولت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ فوربز بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایلون مسک کی مجموعی دولت اب 749 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ جس کے ساتھ ہی وہ 700 ارب ڈالر کی حد عبور…
رات کو وٹامنز اور غذائی سپلیمنٹس لینا یاد رکھنے کا آسان طریقہ لگ سکتا ہے، لیکن سبھی سپلیمنٹس نیند کے لیے موزوں نہیں ہوتے۔ تحقیق اور ماہرین کے مطابق، کچھ وٹامنز اور معدنیات سونے سے پہلے لینے سے نیند متاثر ہو سکتی ہے، جبکہ کچھ دوسرے سپلیمنٹس نیند کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ سونے سے پہلے…