پمز سانحے کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی سے پیش آئیں! شوبز شخصیات کی مصطفیٰ کمال پر تنقید شوبز شخصیات نے وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے رویے پر سوال اٹھا دیے ویب ڈیسک August 29, 2026 اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مبینہ سخت رویے پر شوبز انڈسٹری…
منامہ — بحرین میں امریکہ اور خلیجی تعاون کونسل کے مشترکہ وزارتی اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں خطے کی سلامتی سے متعلق کئی اہم معاملات پر یک زبان مؤقف اختیار کیا گیا۔اعلامیے میں امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان اور قطر کی سفارتی ثالثی کو سراہا گیا۔ غزہ سے فلسطینیوں…
اسلام آباد، پاکستاناسلام آباد — پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (PANAH) کے وفد نے پارلیمانی سیکریٹری برائے تجارت ذوالفقار علی بھٹی سے ملاقات کی اور غیر متعدی امراض (NCDs) کے بڑھتے ہوئے بوجھ پر فوری پالیسی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ وفد میں جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن، نائب صدر غلام عباس اور سابق کمشنر ایف بی آر عبدالحفیظ…
لکی مروت — خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے 4 خطرناک دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے تمام خارجی متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے اور علاقے میں امن و امان کے لیے سنگین خطرہ بنے ہوئے تھے۔…
واشنگٹن / دوحہ (نمائندہ خصوصی) — ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر واشنگٹن نے قطر اور بحرین میں تعینات اپنے سیکڑوں فوجی اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی حکام نے اس اقدام کو احتیاطی تدبیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم فوجی اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے…
آئی جی اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے کی 14 اگست کی تقریب میں بگھی پر آمد تنقید کی زد میں آگئی مقروض ملک کے بابوؤں کا شاہانہ پروٹوکول، ٹریفک جام میں عام شہری گھنٹوں سڑکوں پر رلتے رہے، سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل، لندن اور ناروے کی مثالیں بھی دی گئیں …