سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان بنانے کی قرارداد منظور کی۔ سندھ اسمبلی نے ہندوستان کے مسلمانوں سے ایک قرارداد کے ذریعے اپیل کی کہ وہ سندھ میں آکر آباد ہوسکتے ہیں۔ ہندوستان کے بٹوارے کے بعد جو مہاجر سندھ آئے سندھیوں نے انھیں خوش آمدید کہا مگر بعد میں صوبے میں لسانی تضادات ابھرے۔ برسرِ اقتدار حکومتوں میں…
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں ہونے کا امکان ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور 2 دن میں ہوسکتا…
حکومت بلوچستان نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے یا ان کے لیے کام کرنے والی نو مطلوب خواتین کی گرفتاری یا ان کے بارے میں اطلاع فراہم کرنے پر نقد انعامات کا اعلان کیا ہے۔ گوادر میں تعینات سیکیورٹی فورسز کے ایک ذمہ دار عہدیدار نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ حکومت بلوچستان نے ’دہشت گردی میں ملوث‘ نو انتہائی…
(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن عمران خان کیلئے فکر مند ہیں۔ بورس جانسن نے ایک مضمون لکھ کر عمران خان کے بارے مین اپنی پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ یہ مضمون انگلینڈ کے اخبار ڈیلی میل میں شائع ہوا ہے۔بورس جانسن نے الزام عائد کیا کہ عمران خان کو جیل میں "چھوٹی سی کوٹھڑی” میں رکھا گیا…
اسلام آباد – (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے ) — اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن کی تشکیل پر عملدرآمد روک دیا ہے، جس پر مذہبی جماعتوں کے کارکنان نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ دو رکنی بینچ جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم خان نے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے اُس فیصلے…
وزیر دفاع خواجہ آصف نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف دفاع فراہم کرنے کے لیے ’جو بھی ذرائع دستیاب ہوں گے‘ انہیں استعمال کرے گا۔ خواجہ آصف کا یہ بیان اب تک اسلام آباد کی جانب سے اس بات کا واضح ترین عندیہ ہے کہ وہ خطے میں پھیلتے ہوئے تنازعے میں براہ…