آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار کھیلنے والی اٹلی کی ٹیم نے نیپال کو دس وکٹوں سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ اٹلی نے 2025 میں یورپی کوالیفائرز میں سکاٹ لینڈ کو شکست دے کر 2026 کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ رواں ٹی 20 ورلڈ…
پشاور — خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز اور دہشت گردی کے خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے جدید اسلحہ اور ٹیکنالوجی کی خریداری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تین ہزار چھوٹے اور تین ہزار دو سو پچاس بڑے ہتھیاروں کو جدید بنانے کے لیے…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر کے اسکولوں میں کرکٹ کو فروغ دینے اور نئے کھلاڑیوں کی تلاش کے لیے اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق اس پروگرام کا بنیادی مقصد کرکٹ کے ڈھانچے کو نچلی سطح سے مضبوط کرنا اور نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر…
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد اظہر 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث ہیں، حماد اطہر 9 مئی 2023…
آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ خطے کے ممالک کو اپنے اقدامات پر نظرثانی کرنی چاہیے، آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی ایران واپسی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو ا.ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کی پریس کانفرنس …
اسلام آباد — پاکستان نے ایران کو تجارتی سہولت فراہم کرنے کا اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستانی سرزمین کے ذریعے کسی تیسرے ملک کے ساتھ ایران کی ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دے دی۔وزارت تجارت نے اس سلسلے میں "پاکستان کے ذریعے سامان ٹرانزٹ آرڈر 2026” کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے امپورٹ اور ایکسپورٹ کنٹرول…