اسلام آباد: افغان ای ویزہ اسکینڈل کے سلسلے میں وزارتِ داخلہ نے بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے اور برطرفیاں کر دی ہیں۔ڈپٹی سیکرٹری ویزہ سیکشن شریں حنا اصغر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ان کی جگہ شفقت علی چاچٹر کو نیا ڈپٹی سیکرٹری ویزہ تعینات کیا گیا ہے۔جوائنٹ سیکرٹری ایف آئی اے سیکشن عدنان ارشد کو بھی عہدے سے…
نیویارک — امریکی شہر نیویارک میں پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے زیرِ اہتمام منعقدہ ”معرکۂ حق” تقریب میں پاکستانی سینیٹر رانا محمود الحسن کی تقریر نے بین الاقوامی سطح پر شدید تنازع کھڑا کر دیا ہے۔تقریر میں سینیٹر نے ہندوستان کے خلاف سخت بیانات دیے، کشمیر کا بار بار حوالہ دیا اور ۲۰۲۵ء کی ہند-پاک کشیدگی کے دوران…
تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست؛ پاکستان ٹیم پہلی بار انگلینڈ میں وائٹ واش کی شکار بابر اعظم انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونے والے پاکستان کے پہلے ٹیسٹ کپتان بن گئے۔ ویب ڈیسک September 12, 2026 برمنگھم: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ایجبسٹن میں کھیلا گیا تیسرا ٹیسٹ 8 وکٹوں سے جیت کر تین میچز کی سیریز 0-3…
واشنگٹن — امریکی صدر نے کہا ہے کہ بحیثیت کمانڈر اِن چیف اپنے اختیارات کی حد کا فیصلہ کرنے والا میں خود ہی ہوں۔ صدر کے اس بیان نے امریکی سیاسی اور آئینی حلقوں میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ملکی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے صدر کو آئین…
تہران — ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران مختلف شعبوں میں بھارت کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے اور مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ صدر نے کہا کہ دونوں ممالک اپنے مشترکہ مفادات کے فروغ کے لیے باہمی اعتماد اور احترام کی بنیاد پر مزید مؤثر اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں۔پزشکیان نے اس…