دہلی سمیت کئی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جاری ایس آئی آر عمل کے درمیان، دہلی بی جے پی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس عمل کے پس پردہ اسلامو فوبک پوسٹ شیئر کرنے کے الزام لگ رہے ہیں۔ زمینی سطح پر ایس آئی آرسے متعلق انسانی اور انتظامی مسائل مسلسل سامنے آ رہے ہیں، لیکن بی…
آئی فون 18 سیریز کی متوقع لانچنگ سے قبل آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں مختلف ممالک میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور نئے فولڈ ایبل آئی فون کی رونمائی 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ نئی سیریز کی آمد سے قبل مختلف ممالک کے ریٹیلرز…
پاکستان نے جمعے کو کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے گرد کشیدگی کے باعث درآمدی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی ترسیل متاثر ہوئی ہے اور بجلی کی پیداوار میں کمی آئی، جس کے باعث حکام کو بجلی کی طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھنے کے لیے لوڈ مینجمنٹ کرنا پڑ رہی ہے۔ پاکستان اپنے کئی بڑے بجلی…
امریکا اور ایران کے درمیان میزائل حملوں کے بعد عالمی تیل منڈی میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ برینٹ کروڈ 98 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 95 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 831 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 70 ہزار 190 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جرمنی، فرانس، برطانیہ، ہانگ کانگ اور…
امریکہ کی صحت کا نظام ایک ایسی کمزور ڈور پر ٹکا ہے جو عالمی سپلائی چین کے ذرا سے جھٹکے سے ٹوٹ سکتی ہے۔ آج کی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اپنے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی دواؤں کا بڑا حصہ بیرون ملک سے درآمد کرتا ہے، حتیٰ کہ وہ ادویات بھی جو قومی ہنگامی حالات میں ضروری سمجھی…
دو دن پہلے اسلام آباد کے سیکٹر I-10/3 میں این سی سی آئی اے اور ایف آئی اے نے مشترکہ کاروائی میں ایک فلور مل پر چھاپہ مارا جہاں کال سینٹر کے طرز کا ایک سیٹ اَپ قائم تھا۔ حکام نے یہاں سے 275 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا جو وزٹ، ٹورسٹ اور بزنس ویزوں پر پاکستان آئے تھے۔…