ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع کر دی گئی

news 1791820863 4849



news 1791820863 4849

(24 ںیوز )سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع کردی گئی۔

اس سلسلے میں نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض 17 اکتوبر کی رات 12 بجے تک بند رہے گا، نوٹم کے مطابق ریاض ایئرپورٹ 10 اکتوبر کی شام سے مسلسل بند ہے۔

فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کی بندش سے یومیہ 750 پروازیں نان آپریشنل ہیں، 3 روز میں ریاض کی 2000 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔

اسی طرح جدہ، مدینہ اور دمام ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں گورنر راج 13 سال کی نااہلی کا قصور ہے :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز





Source link

متعلقہ پوسٹ