خواتین کے علاج میں جدید روبوٹک سرجری کی سہولت

260928 myanmar conflict vsb 2312 5f9d871792045555 0


لیاری جنرل اسپتال میں خواتین کے علاج میں جدید روبوٹک سرجری کی سہولت متعارف کردی گائی ہے.

اس حوالے سے لیاری جنرل اسپتال نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے.

لیاری جنرل اسپتال میں 3 ماہ کے دوران 100 سے زائد گائنی روبوٹک سرجریز مکمل کرلی گئی ہیں.

اس حوالے سے صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بھی لیاری جرنل اسپتال کا دورہ کیا.





Source link

متعلقہ پوسٹ