نیویارک سٹی کے ایک دفتر میں فائرنگ کے واقعے نے شہر کو لرزا کر رکھ دیا، جس میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد ہلاک ہو چکا ہے، تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں کی گئی۔ واقعہ پیر کی صبح ایک مصروف کاروباری عمارت…
دبئی: ایشیا کپ کا بڑا معرکہ آج سجنے جا رہا ہے، جہاں پاکستان اور بھارت پہلی بار فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ دونوں ٹیمیں ٹرافی کے حصول کے لیے پرعزم ہیں۔پاکستانی ٹیم پچھلے میچز میں شکستوں کا حساب چکانے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ کھلاڑی مکمل فارم میں ہیں…
آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم میلکم ٹرن بال نے آج اپنے چینل فور نیوز پر اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ نتن یاہو کو آسٹریلیا کی سیاست سے بالکل باہر رہنا چاہیے۔ میزبان کرشنن گرو مورتی کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ’نتن یاہو، میں بہت احترام سے کہوں گا کہ اگر آپ نے اسی قسم کے…
سنبھل تشدد کے دوران فائرنگ میں زخمی ہونے والے ایک نوجوان کے والد کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چندوسی کی عدالت نے اس وقت کے سی او انج چودھری سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم، سنبھل پولیس نے اس حکم نامے کو’ غیر قانونی’ قرار دیتے ہوئے اس کے…
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرست یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی 36 گھنٹے جاری رہی، ہلاک ہونے والے خوارج سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ پاک…
چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ڈپلومیٹک انکلیو کا تفصیلی دورہ کرکے علاقے میں جاری ترقیاتی، اپ لفٹنگ اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے کاموں کا جائزہ لیا اور تمام منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین سی ڈی اے نے موقع پر مختلف جاری منصوبوں کا معائنہ کیا اور ترقیاتی سرگرمیوں کی رفتار، پیش رفت…