یمن کے حوثی گروپ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے میں ان کی نام نہاد حکومت کے وزیرِاعظم احمد الرہوی اور کابینہ کے 12 وزراء ہلاک ہوگئے ہیں۔حوثیوں کے مطابق یہ حملہ جمعرات کو دارالحکومت صنعاء میں اس وقت کیا گیا جب احمد الرہوی وزراء کے ایک گروپ کے ساتھ ایک ورکشاپ میں شریک تھے۔ بیان میں مزید…
کراچی — پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی ماروی خورشید ملک آج کراچی میں انتقال کرگئیں۔ پی پی پی سیکرٹریٹ کے مطابق ماروی ملک کو چند روز قبل دماغی ہیمرج (برین ہیمرج) ہوا تھا۔ وہ پانچ روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں اور آخری تین دنوں میں ان کی حالت…
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق سہراب گوٹھ میں پیڈسٹریل برج کے قریب ٹرک کی چھت سے گر کر 32 سالہ نیاز جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی۔ دوسری جانب سپر ہائی وے کے علاقے گل گوٹھ…
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی؛ پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج ‘پاکستان جاں بحق شہریوں کو ’’درانداز‘‘ قرار دینے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتا ہے’ سلمان علی اعوان October 3, 2026 اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر نے کہا کہ بھارتی ناظم الامور کو پاکستانی شہریوں کے قتل پر طلب کرکے اس پر…
امریکی محکمہ خارجہ نے ناروے کو HH-60W جنگی ریسکیو ہیلی کاپٹروں اور متعلقہ فوجی سازوسامان کی 2.6 بلین ڈالر مالیت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (DSCA) نے جمعہ کو کیا اور اسے امریکی کانگریس کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔”یہ فروخت ناروے کی فضائی جنگی اور خصوصی کارروائیوں کی…
میئر لاڑکانہ انور علی لہر کا بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر شہر میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپوں کا دورہ،کارکنوں سے ملاقات کی Source link