پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتے کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں توانائی کی بلاتعطل فراہمی اور بحری جہازوں کی محفوظ اور تیز رفتار آمدورفت کی اہمیت پر زور دیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے ایکس پر جاری بیان کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ…
ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 112رنز کا ہدف دیا تھا، سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ حسن نواز 27 اور عبدالصمد 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ جاپان کے شہر…
سنبھل میں عید سے پہلے ہوئی امن کمیٹی کی میٹنگ میں سی او کلدیپ کمار نے کہا کہ مذہبی تقریبات میں بین الاقوامی تنازعات کو شامل کرنا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ دھمکی آمیز انداز میں انہوں نے کہا کہ ایران کے لیے سینہ کوبی پر علاج کر دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سڑک…
راولپنڈی / اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے اعلیٰ رہنماؤں نے راولپنڈی اسلام آباد کی ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ لیبر ونگ کے مرکزی صدر غلام قادر جٹ ایڈوکیٹ، مرکزی نائب صدر ملک فقیر جان، مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرشید سندھو،…
وراٹ کوہلی نے ہفتے کو اعلان کیا ہے کہ اگلے سال ہونے والا ایک روزہ ورلڈ کپ ان کا آخری ورلڈ کپ ہو گا۔ انڈیا کے عظیم بلے باز ایک بار پھر ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 37 سالہ کوہلی نے، جو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب صرف 50 اوورز کی کرکٹ کھیلتے ہیں، کہا…
سانحہ گیاری سیکٹر کے شہداء کی لازوال قربانی کی 14ویں برسی اپریل 2012 کو سیاچن کے محاذ پر انتہائی دل سوز حادثہ پیش آیا سلمان علی اعوان April 7, 2026 سیاچن کا محاذ دنیا کا بلند ترین میدان جنگ ہے، سیاچن کے محاذ پر دشمن کے علاوہ شدید ترین موسم بھی پاک فوج کے آفیسر اور جوانوں کے لیے کڑی…