تین روزہ ووٹنگ اتوار تک جاری رہے گی، حکمراں جماعت یونائیٹڈ رشیا سے غالب حیثیت برقرار رکھنے کی توقعماسکو: روس میں جمعہ سے اتوار تک اسٹیٹ ڈوما، یعنی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اراکین کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ یہ 2022 میں یوکرین پر روس کے مکمل حملے کے آغاز کے بعد ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات…
مری:ضلعی انتظامیہ نے مری میں مال روڈ پر منچلوں کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ڈی پی او مری کے مطابق 25 دسمبر اور نیو ایئر کے موقع پر شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے، جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈی…
کوئٹہ (2 فروری 2026) — بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ (موبائل ڈیٹا) سروس تیسرے روز بھی مکمل طور پر معطل ہے۔ یہ سروس ہفتہ (31 جنوری 2026) کو معطل کی گئی تھی اور اب تک بحال نہیں ہو سکی۔موبائل انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے شہریوں، کاروباری افراد، طلبہ اور عام صارفین کو…
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا نے خبردار کیا ہے کہ اگر صوبائی حکومت ریاستی اداروں اور وفاق کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی تو صوبے میں گورنر راج کے امکانات پیدا ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں گورنر نے کہا کہ موجودہ حالات میں صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان ہم آہنگی ناگزیر ہے، کیونکہ عوامی مسائل کے حل، امن و امان اور…
( ویب ڈیسک) ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نےکہا ہےکہ ایران چاہتا ہےکہ سعودی عرب اور یمنی حوثیوں میں جنگ ختم ہو، لگتا ہےکہ حوثی بھی سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے محسن رضائی کا کہنا تھا کہ قطری اور پاکستانی ثالثوں سے مشاورت جاری ہے، شرائط ثالثوں…
(ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دے گا، دشمن ایرانی عوام میں بے چینی اور احتجاج بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم عوامی اتحاد اور باہمی تعاون سے ان عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ ایرانی صدر نے کہا کہ صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات…