لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) – لاہور کی کینٹ کچہری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔یہ فیصلہ کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہونے والی…
ملاقات میں دوطرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاراولپنڈی/تہران — پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز (پاسداران انقلاب کے مرکزی ہیڈکوارٹرز) کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عبدالحئی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی…
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری مکمل کی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس تاریخی مقابلے میں فرحان نے اپنی ففٹی کے بعد بیٹ بلند کر کے شائقین کو جواب دیا۔ان کا یہ سادہ اور پُرسکون جشن ان…
راولپنڈی — چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے پاکستان کے دورے پر آئے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ شامل تھے۔ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی صورتحال، پاکستان کے سکیورٹی ماحول، جبکہ خطے…
ریاست کی پالیسی بالکل واضح ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھریراولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کو روکنا طالبان رجیم کی ذمے داری ہے۔ڈی جی آئی…
ایران کے نائب وزیر خارجہ و سینئر سفارت کار عباس عراقچی نے منگل کو کہا کہ ایران نے حالیہ تنازع میں نہ صرف فوجی بلکہ سفارتی میدان میں بھی کامیابی حاصل کی ہے اور اس سے عالمی سطح پر ایران کے بارے میں "کمزوری” کا تاثر ختم ہو گیا ہے۔عراقچی نے ایرانی سرکاری ٹی وی کے ایک انٹرویو میں کہا…