محسن نقوی نے طالبہ لائبہ کے والد کو 51 لاکھ روپے کی بازیاب شدہ رقم حوالے کی

IMG 20261021 WA2350


اسلام آباد: محمد سلیم سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مرحومہ طالبہ لائبہ اعجاز کے والد کو جعلسازی کے ذریعے لوٹی گئی رقم میں سے 51 لاکھ روپے کی بازیاب شدہ رقم حوالے کر دی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اسلام آباد کے سیکٹر جی-10 میں لائبہ اعجاز کی رہائشگاہ پہنچے۔ انہوں نے اہلخانہ سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کیا۔�
ملاقات کے دوران محسن نقوی نے لائبہ اعجاز کیس میں ہونے والی تحقیقاتی پیش رفت سے اہلخانہ کو آگاہ کیا اور کہا کہ باقی رقم بھی جلد واپس کی جائے گی۔ اس موقع پر آئی جی پولیس اسلام آباد بھی موجود تھے۔�
لائبہ اعجاز کے والد نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے اقدامات پر شکریہ ادا کیا

متعلقہ پوسٹ