سینیٹر عبدالقادر کی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفد منیلا پہنچ گیا، بین الاقوامی مالیاتی کانفرنس میں شرکت کرے گا Source link
وزیر اعظم شہباز شریف پیر کو دو روزہ سرکاری دورے قطر کے درالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔ قطر پہنچنے پر کنگ حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کی نے ان کا استقبال کیا۔ پیر کو جاری ہونے والے دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق انہیں اس دورے کی دعوت قطر کے امیر…
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت 100 روپے سے زائد لیوی وصول کر رہی ہے یہ زیادتی ہے، ہر ایک چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ شرجیل میمن کا کہناتھا کہ ٹرانسپورٹ کے اخراجات بھی بڑھ رہے ہیں، حکومت پیٹرول لیوی کو ان حالات میں ختم…
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ثانیہ زہرا قتل کیس میں مقتولہ کے شوہر علی رضا کو سزائے موت سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ زہرا قتل کیس میں شوہر علی رضا، ساس عذرا پروین، دیور علی حیدر سمیت 6 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے شوہر علی رضا کو دفعہ…
ترکیہ کے مغربی صوبہ بالیک ایسیر میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں 10 سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد 4.6 اور 4.1 شدت کے آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کیے گئے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ ترک ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی…