پاکستان بھارتی میڈیا کے حواسوں پر سوار، میڈیا کوریج میں نمایاں ترین موضوع بن گیا بھارتی میڈیا میں "پاکستان” کا ذکر 423 مرتبہ ریکارڈ کیا گیا سلمان علی اعوان September 19, 2026 بھارت کا گودی میڈیا پاکستان کے جنون میں مبتلا ہوگیا، میڈیا کوریج کا بڑا حصہ پاکستان کے گرد گھومتا رہا۔ ساؤتھ ایشیا انڈیکس کے تجزیے کے مطابق بھارتی…
اسلام آباد: بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ پاک بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے تیسرے…
اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور امارات کی جانب سے صومالی علاقے کو استعمال کر کے ایک یمنی علیحدگی پسند کو مبینہ طور پر فرار ہونے میں مدد دینے کی وجہ سے پیدا کشیگی کے تناظر میں صومالیہ نے پیر کو متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دیے ہیں۔ ایک بیان کے مطابق…
“عمران خان کے خاندان کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔ مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات…
آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے ناروا انتظامی رویے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو طلب کر لیا۔ آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے غیر معیاری سہولیات کی ویڈیو سامنے آئی تھی جبکہ وطن واپس پہنچنے پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے بھی…
کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل مزید تین برس کے لیے بطور پروفیسر مقرر کر دیا گیا ہے، جس سے دیگر ڈاکٹرز کی سنیارٹی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈاکٹر نگہت شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی…