برازیلیا: برازیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برازیلی مصنوعات پر عائد کیے گئے ٹیرف کے خلاف اپنے ’’اقتصادی جوابی مساوات کے قانون‘‘ کے تحت باضابطہ کارروائی شروع کردی ہے، تاہم حکومت نے فوری طور پر جوابی محصولات عائد کرنے سے گریز کیا ہے۔برازیلی صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے کہا ہے کہ قانون کا نفاذ اس…
کراچی: ملک میں گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال سے برآمدی شعبوں کو 450 ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل، نٹ وئیر ریڈی میڈ ولیدر گارمنٹس، ٹاول سیکٹر سمیت دیگر برآمد کنندہ شعبوں نے 9روزہ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے بعد سی فریٹ چارجز میں غیر معمولی اضافے اور بحری جہازوں میں کنسائنمنٹس کے لیے مطلوبہ اسپیس…
(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی 91.48 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے، جس میں 18 سینٹ یا…
(24نیوز)یوکرین نے روس پر ڈرونز کی قیامت خیز یلغارکرتے ہوئے ایک ہی رات میں 1200 ڈرونز داغ دئیے۔ روس کےبعض علاقوں ڈرون حملوں سے 7 افراد ہلاک، 17 زخمی ہوگئے جبکہ وولگوگراد کی آئل ریفائنری بھی آگ کی لپیٹ میں آگئی۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور کویت کا دوطرفہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق روسی وزارت دفاع کی…
کراچی: شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کاکہناہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹاتیارکیاجارہاہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کوگندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی…
افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون نیشنل گارڈ دم توڑ گئی ٹرمپ کی تصدیق — ایک اہلکار بدستور تشویشناک حالت میں زیرعلاج امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی نیشنل گارڈز اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں واقعے کی…