اسرائیلی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

news 1793636364 1098



news 1793636364 1098

(ویب ڈیسک)اسرائیلی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

 تل ابیب سے اسرائیلی فوج کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،اسرائیلی فوج کے مطابق جنگی طیارہ فنی خرابی کے باعث عسقلان کے قریبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنگی طیارے کی ساخت سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان , سری لنکا ٹیسٹ سیریز: پی سی بی پیٹرنز الیون کی اسلام آباد کلب میں ٹریننگ





Source link

متعلقہ پوسٹ