اسلام آباد — پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل پیر 2 مارچ 2026 کو صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس کے وقت میں تبدیلی صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر کی گئی۔ یہ اجلاس نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر آئینی تقاضے کے تحت طلب کیا گیا ہے۔ صدر آصف علی Zardari بطور صدر پاکستان نویں…
پاکستانی نژاد معروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر آصف حسن کو برطانیہ میں بچوں کے دل کی سرجری اور پیوند کاری کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں پرائیڈ آف برطانیہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ 70 سالہ ڈاکٹر آصف حسن نے حال ہی میں نیو کیسل کے فری مین ہسپتال سے 35 سالہ خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ معدنیات نے "مریم نواز راشن کارڈ” اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد مائنز ورکرز کی فلاح و بہبود اور معاشی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ تقریب کی صدارت صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی نے کی، جنہوں نے کہا کہ راشن…
شرجیل امام۔ فوٹو: پی ٹی آئی دہلی پولیس نے کارکن شرجیل امام کی عبوری ضمانت رد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کی ایک عدالت میں عرضی دی ہے۔ پولیس نے الزام لگایا ہے کہ امام نے میڈیا اہلکاروں سے بات چیت کرکے ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی کی۔ اس سلسلے میں پولیس نے سوشل میڈیا پر نشر ہونے…
نیویارک — دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے تاریخ میں پہلی بار کھرب پتی بننے کے محض چند روز بعد ہی اس نایاب مالیاتی حیثیت سے ہاتھ دھو لیے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق مسک کی مجموعی دولت میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 118 ارب ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسپیس ایکس کے حصص مسلسل…
ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، متعدد افراد زخمی ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل۔ ویب ڈیسک October 10, 2026 ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہفتہ 10 اکتوبر کو حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جب ک حکام نے حفاظتی معائنے اور نقصان…